Mishkaat ul Masabeeh Hadith 997 (مشکوۃ المصابیح)

[997] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (589 وقال: حسن .) ٭ فیہ علي بن زید بن جدعان وھو ضعیف و فیہ علۃ أخری .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((يَا بُنَيَّ إِيَّاكَ وَالِالْتِفَاتَ فِي الصَّلَاةِ فَإِنَّ الِالْتِفَاتَ فِي الصَّلَاةِ ہَلَكَةٌ. فَإِنْ كَانَ لابد فَفِي التَّطَوُّع لَا فِي الْفَرْضِيَّة)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے فرمایا:’’بیٹا! نماز میں ادھر ادھر دیکھنے سے احتیاط کرو،کیونکہ نماز میں ادھر ادھر دیکھنا باعث ہلاکت ہے،پس اگر ضرور ہی دیکھنا ہو تو پھر نفل میں ہے لیکن فرض میں نہیں۔‘‘ ضعیف۔