Mishkaat ul Masabeeh Hadith 996 (مشکوۃ المصابیح)
[996] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ البیھقي فی السنن الکبری (2/ 284) ٭ فیہ علیلۃ بن بدر: متروک، و علل أخری و لکن النظر إلی السجود صحیح، فیہ حدیث عمر رضي اللہ عنہ فی الخلافیات باللفظ: ’’ثم غض بصرہ‘‘ (انظر شرح الترمذي لابن سید الناس 2/ 217)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: ((يَا أَنَسُ اجْعَلْ بَصَرَكَ حَيْثُ تَسْجُدُ)) . رَوَاہُ الْبَيْہَقِيُّ فِي سُنَنِہِ الْكَبِيرِ مِنْ طَرِيق الْحسن عَن أنس يرفعہُ
انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’انس! اپنے سجدہ کی جگہ پر نظر رکھو۔‘‘ بیہقی نے حسن عن انس ؓ کی سند سے اپنی سنن الکبیر میں مرفوع روایت کیا ہے۔ضعیف۔