Mishkaat ul Masabeeh Hadith 999 (مشکوۃ المصابیح)
[999] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (2748 وقال: غریب .) [و ابن ماجہ: 969] ٭ أبو الیقظان عثمان بن عمیر: ضعیف .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ رَفَعَہُ قَالَ: ((الْعُطَاسُ وَالنُّعَاسُ وَالتَّثَاؤُبُ فِي الصَّلَاةِ وَالْحَيْضُ وَالْقَيْءُ وَالرُّعَافُ مِنَ الشَّيْطَانِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ
عدی بن ثابت اپنے باپ سے اور وہ اپنے دادا سے مرفوع روایت کرتے ہیں،فرمایا:’’دوران نماز چھینکیں،اونگھ،جمائی،حیض،قے کا آنا نیز نکسیر کا پھوٹنا شیطان کی طرف سے ہے۔‘‘ ضعیف۔