Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4649 (سنن النسائي)

[4649]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصِ بْنِ عَبْدِ اللہِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: حَدَّثَنِي إِبْرَاہِيمُ،عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ،عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي نَجِيحٍ،عَنْ مُجَاہِدٍ،عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الْمَغَانِمِ حَتَّی تُقْسَمَ،وَعَنِ الْحَبَالَی أَنْ يُوطَأْنَ حَتَّی يَضَعْنَ مَا فِي بُطُونِہِنَّ،وَعَنْ لَحْمِ كُلِّ ذِي نَابٍ مِنَ السِّبَاعِ))

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے مال غنیمت کی تقسیم سے پہلے اس کا سواد کرنے سے منع فرمایا۔اور (اسی طرح نئی خریدی ہوئی) حاملہ لونڈیوں کے ساتھ جماع کرنے سے منع فرمایا حتی کہ وہ اپنے پیٹ کا بچہ جن دیں،نیز آپ نے ہر کچلی والے درندے کا گوشت کھانے سے منع فرمایا۔