Sunan Al-Nasai Hadith 4669 (سنن النسائي)
[4669]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ مَنْصُورٍ،عَنْ أَبِي الضُّحَی،عَنْ مَسْرُوقٍ،عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: ((لَمَّا نَزَلَتْ آيَاتُ الرِّبَا قَامَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عَلَی الْمِنْبَرِ،فَتَلَاہُنَّ عَلَی النَّاسِ،ثُمَّ حَرَّمَ التِّجَارَةَ فِي الْخَمْرِ))
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ جب سود کی (حرمت کی) آیاتر اتریں تو رسول اللہﷺ منبر پر تشریف فرما ہوئے اور یہ آیات لوگوں کو پڑھ کر سنائیں،پھر آپ نے شراب کی تجارت کو بھی حرام قرار دیا۔