Sunan Al-Nasai Hadith 4670 (سنن النسائي)
[4670]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ ہِشَامٍ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا مَسْعُودٍ عُقْبَةَ بْنَ عَمْرٍو قَالَ نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ ثَمَنِ الْكَلْبِ وَمَہْرِ الْبَغِيِّ وَحُلْوَانِ الْكَاہِنِ
حضرت ابو مسعود عقبہ بن عمرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے کتے کی قیمت،زاینہ کی اجرت اور (غیب کی خبریں بتانے والے) کاہن کی شیرینی اور کمائی (نذر و نیاز) سے منع فرمایا ہے۔