Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4671 (سنن النسائي)

[4671]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عِيسَی قَالَ: أَنْبَأَنَا الْمُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَةَ،عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ،عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ،عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((فِي أَشْيَاءَ حَرَّمَہَا،وَثَمَنُ الْكَلْبِ))

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے بہت سی چیزوں کو حرام قرار دیتے ہوئے فرمایا: ’’اور کتے کی قیمت (بھی حرام ہے)۔‘‘