Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4672 (سنن النسائي)

[4672] إسنادہ ضعیف

تقدم (4300)

انوار الصحیفہ ص 355

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنِي إِبْرَاہِيمُ بْنُ الْحَسَنِ،قَالَ: أَنْبَأَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ،عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ،عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،((أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ نَہَی عَنْ ثَمَنِ الْكَلْبِ،وَالسِّنَّوْرِ،إِلَّا كَلْبِ صَيْدٍ))،قَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ: ((ہَذَا مُنْكَرٌ))

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے کتے اور بلی کی قیمت سے منع فرمایا،البتہ شکاری کتے کو مستثنیٰ فرمایا۔ ابوعبدالرحمٰن (امام نسائی رحمہ اللہ) فرماتے ہیں کہ یہ حدیث منکر ہے۔