Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4691 (سنن النسائي)

[4691]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی،قَالَ: حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ جَرِيرٍ،قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي،عَنْ الْأَعْمَشِ،عَنْ حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُتْبَةَ،أَنَّ مَيْمُونَةَ،زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ اسْتَدَانَتْ فَقِيلَ لَہَا: يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ،تَسْتَدِينِينَ وَلَيْسَ عِنْدَكِ وَفَاءٌ،قَالَتْ: إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ((مَنْ أَخَذَ دَيْنًا وَہُوَ يُرِيدُ أَنْ يُؤَدِّيَہُ،أَعَانَہُ اللہُ عَزَّ وَجَلَّ))

حضرت عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ سے روایت ہے کہ حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا نبی اکرمﷺ کی زوجہ مہترمہ نے ایک دفعہ قرض لیا۔ان سے کہا گیا اے ام المومنین! آپ قرض لیتی ہیں جبکہ آپ کے واپسی کے لیے کچھ بھی نہیں؟ وہ فرمانے لگیں: میں نے رسول اللہﷺ کو فرماتے سنا: ’’جو شخص قرض لے جبکہ وہ ادائیگی کا ارادہ رکھتا ہو،اللہ تعالیٰ اس کی مدد فرماتا ہے۔‘‘