Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4697 (سنن النسائي)

[4697]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،عَنْ وَكِيعٍ،قَالَ: حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ صَالِحٍ،عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُہَيْلٍ،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنْ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((خِيَارُكُمْ أَحْسَنُكُمْ قَضَاءً))

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’تم میں سے بہترین وہ لوگ ہیں جو ادائیگی کرنے میں اچھے ہوں۔‘‘