Sunan Al-Nasai Hadith 4700 (سنن النسائي)
[4700]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ،عَنْ إِسْمَعِيلَ ابْنِ عُلَيَّةَ،عَنْ يُونُسَ،عَنْ عَطَاءِ بْنِ فَرُّوخَ،عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((أَدْخَلَ اللہُ عَزَّ وَجَلَّ رَجُلًا كَانَ سَہْلًا مُشْتَرِيًا،وَبَائِعًا،وَقَاضِيًا،وَمُقْتَضِيًا الْجَنَّةَ))
حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ نے ایک آدمی کو اس بنا پر جنت میں داخل کر دیا کہ وہ خریدتے،بیچتے،ادا کرتے اور طلب کرتے وقت نرم رویہ رکھتا تھا۔‘‘