Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4701 (سنن النسائي)

[4701] إسنادہ ضعیف

تقدم (3969)

انوار الصحیفہ ص 355

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ،قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَی،عَنْ سُفْيَانَ،قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَقَ،عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ،عَنْ عَبْدِ اللہِ قَالَ: ((اشْتَرَكْتُ أَنَا وَعَمَّارٌ،وَسَعْدٌ يَوْمَ بَدْرٍ،فَجَاءَ سَعْدٌ بِأَسِيرَيْنِ،وَلَمْ أَجِئْ أَنَا وَعَمَّارٌ بِشَيْءٍ))

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالٰی عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں عمار اور سعد بدر کے دن شریک بنے۔حضرت سعد رضی اللہ تعالٰی عنہ دو قیدی لائے۔میں اور عمار کچھ نہ لائے۔