Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4702 (سنن النسائي)

[4702]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا نُوحُ بْنُ حَبِيبٍ،قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ،قَالَ: أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ،عَنْ الزُّہْرِيِّ،عَنْ سَالِمٍ،عَنْ أَبِيہِ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((مَنْ أَعْتَقَ شِرْكًا لَہُ فِي عَبْدٍ أُتِمَّ مَا بَقِيَ فِي مَالِہِ،إِنْ كَانَ لَہُ مَالٌ يَبْلُغُ ثَمَنَ الْعَبْدِ))

حضرت سالم کے والد محترم (حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ) سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص کسی غلام میں اپنا حصہ آزاد کر دے تو باقی حصے کی آزادی بھی اس کے مال سے ہوگی بشرطیکہ اس کے پاس اتنا مال ہو جو اس غلام کی قیمت کے برابر ہو۔‘‘