Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4703 (سنن النسائي)

[4703]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ،قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ وَہُوَ ابْنُ زُرَيْعٍ،قَالَ: حَدَّثَنَا أَيُّوبُ،عَنْ نَافِعٍ،عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((مَنْ أَعْتَقَ شِرْكًا لَہُ فِي مَمْلُوكٍ،وَكَانَ لَہُ مِنَ الْمَالِ مَا يَبْلُغُ ثَمَنَہُ بِقِيمَةِ الْعَبْدِ فَہُوَ عَتِيقٌ مِنْ مَالِہِ))

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص کسی غلام میں اپنا حصہ آزاد کر دے اور اس کے پاس اتنا مال ہو جو اس غلام کے باقی حصے کی قیمت بن سکے تو وہ غلام (پورے کا پورا) اس کے مال سے آزاد ہوگا۔‘‘