Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4704 (سنن النسائي)

[4704]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ،قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرٍ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((أَيُّكُمْ كَانَتْ لَہُ أَرْضٌ أَوْ نَخْلٌ،فَلَا يَبِعْہَا حَتَّی يَعْرِضَہَا عَلَی شَرِيكِہِ))

حضرت جابر رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ’۔تم میں سے جس شخص کے پاس زمین یا کھجوروں کے درخت ہوں تو وہ انھیں نہ بیچے حتی کہ اپنے شریک پر پیش کرے (اپنے شریک کو خریدنے کی پیش کش کرے)۔‘‘