Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4706 (سنن النسائي)

[4706]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ،قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ إِبْرَاہِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ،عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ،عَنْ أَبِي رَافِعٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((الْجَارُ أَحَقُّ بِسَقَبِہِ))

حضرت ابو رافع رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’پڑوسی اپنے قرب کی وجہ سے زیادہ حق رکھتا ہے۔‘‘