Sunan Al-Nasai Hadith 4713 (سنن النسائي)
[4713]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ،قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ،قَالَ: أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ،عَنْ الزُّہْرِيِّ،عَنْ ابْنِ الْمُسَيَّبِ قَالَ: ((كَانَتِ الْقَسَامَةُ فِي الْجَاہِلِيَّةِ،ثُمَّ أَقَرَّہَا رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ فِي الْأَنْصَارِيِّ الَّذِي وُجِدَ مَقْتُولًا فِي جُبِّ الْيَہُودِ)) فَقَالَتِ الْأَنْصَارُ: الْيَہُودُ قَتَلُوا صَاحِبَنَا
حضرت ابن مسیب رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ قسامت جاہلیت میں تھی،پھر رسول اللہﷺ نے اسے ایک انصاری کے بارے میں برقرار رکھا جو یہودیوں کے ایک کنویں میں مقتول پائے گئے تھے۔انصار نے دعویٰ کر دیا تھا کہ یہودیوں نے ہمارے آدمی کو قتل کیا ہے۔