Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4770 (سنن النسائي)

[4770]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ،عَنْ سُفْيَانَ،عَنْ عَمْرٍو،عَنْ عَطَاءٍ،عَنْ صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَی،عَنْ أَبِيہِ: ((أَنَّ رَجُلًا عَضَّ يَدَ رَجُلٍ،فَانْتُزِعَتْ ثَنِيَّتُہُ،فَأَتَی النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ فَأَہْدَرَہَا))

حضرت یعلی رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے دوسرے آدمی کے بازو پر کاٹ کھایا جس سے اس کا سامنے والا دانت اکھڑ گیا۔وہ آپ کے پاس (دیت لینے کے لیے) آیا تو آپ نے اسے رائیگاں قرار دیا۔(اس کا کوئی معاوضہ نہیں دلوایا)۔