Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4771 (سنن النسائي)

[4771]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ مَرَّةً أُخْرَی،عَنْ سُفْيَانَ،عَنْ عَمْرٍو،عَنْ عَطَاءٍ،عَنْ صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَی،عَنْ يَعْلَی،وَابْنُ جُرَيْجٍ،عَنْ عَطَاءٍ،عَنْ صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَی،عَنْ يَعْلَی: أَنَّہُ اسْتَأْجَرَ أَجِيرًا فَقَاتَلَ رَجُلًا،فَعَضَّ يَدَہُ،فَانْتُزِعَتْ ثَنِيَّتُہُ،فَخَاصَمَہُ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،فَقَالَ: ((أَيَدَعُہَا يَقْضَمُہَا كَقَضْمِ الْفَحْلِ؟))

حضرت یعلی رضی اللہ تعالٰی عنہ سے منقول ہے کہ انھوں نے ایک شخص کو نوکر رکھا۔وہ کسی آدمی سے لڑ پڑا اور اس کا ہاتھ کاٹ کھایا۔ساتھ ہی دانت بھی اکھڑ گیا۔وہ یہ مقدمہ نبیﷺ کی عدالت میں لے گیا۔آپ نے فرمایا: ’’کیا وہ اپنا ہاتھ (تیرے منہ میں) چھوڑ دیتا کہ تو اسے اونٹ کی طرح چباتا رہتا؟‘‘