Sunan Al-Nasai Hadith 4774 (سنن النسائي)
[4774]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ فِي حَدِيثِ عَبْدِ اللہِ بْنِ الْمُبَارَكِ،عَنْ شُعْبَةَ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ عَطَاءٍ،عَنْ ابْنِ يَعْلَی،عَنْ أَبِيہِ،بِمِثْلِ الَّذِي عَضَّ،فَنَدَرَتْ ثَنِيَّتُہُ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((لَا دِيَةَ لَكَ))
حضرت یعلی رضی اللہ تعالٰی عنہ سے اس شخص کے بارے میں جس نے ساتھ کو کاٹ کھایا تھا اور اس کا دانت اکھڑ گیا تھا،سابقہ روایت کی طرح بیان ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا تھا: ’’تجھے کوئی دیت نہیں ملے گی۔‘‘