Sunan Al-Nasai Hadith 4799 (سنن النسائي)
[4799]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ،عَنْ ابْنِ أَبِي عَدِيٍّ،عَنْ خَالِدٍ،عَنْ الْقَاسِمِ،عَنْ عُقْبَةَ بْنِ أَوْسٍ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((أَلَا إِنَّ قَتِيلَ الْخَطَإِ قَتِيلَ السَّوْطِ وَالْعَصَا،فِيہِ مِائَةٌ مِنَ الْإِبِلِ مُغَلَّظَةٌ،أَرْبَعُونَ مِنْہَا فِي بُطُونِہَا أَوْلَادُہَا))
حضرت عقبہ بن اوس سے منقول ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص کوڑے یا ڈنڈے سونٹے کے ساتھ غلطی سے مارا جائے،اس کی دیت مغلظہ،یعنی سخت ہوگی،سو اونٹ جن میں سے چالیس اونٹنیاں حاملہ ہوں۔‘‘