Sunan Al-Nasai Hadith 4801 (سنن النسائي)
[4801]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ بَزِيعٍ،قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ،قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ،عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ رَبِيعَةَ،عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ أَوْسٍ،أَنَّ رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ حَدَّثَہُ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ لَمَّا قَدِمَ مَكَّةَ عَامَ الْفَتْحِ قَالَ: ((أَلَا وَإِنَّ قَتِيلَ الْخَطَإِ الْعَمْدِ قَتِيلَ السَّوْطِ وَالْعَصَا،مِنْہَا أَرْبَعُونَ فِي بُطُونِہَا أَوْلَادُہَا))
نبی اکرمﷺ کے ایک صحابی نے بیان کیا کہ رسول اللہﷺ جب فتح مکہ کے موقع پر مکہ مکرمہ تشریف لائے تو آپ نے فرمایا: ’’آگاہ رہو! جو مقتول شبہ عمد کی صورت میں غلطی سے کوڑے یا ڈنڈے سونٹے مارا جائے،اس کی دیت کے اونٹوں میں سے چالیس اونٹنیاں ایسی ہوں جن کے پیٹ میں بچے ہوں۔‘‘