Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4802 (سنن النسائي)

[4802]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ بَزِيعٍ،قَالَ: أَنْبَأَنَا يَزِيدُ،عَنْ خَالِدٍ،عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ رَبِيعَةَ،عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ أَوْسٍ: أَنَّ رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ حَدَّثَہُ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ دَخَلَ مَكَّةَ عَامَ الْفَتْحِ قَالَ: ((أَلَا وَإِنَّ قَتِيلَ الْخَطَإِ الْعَمْدِ قَتِيلَ السَّوْطِ وَالْعَصَا،مِنْہَا أَرْبَعُونَ فِي بُطُونِہَا أَوْلَادُہَا))

نبی کریمﷺ کے ایک صحابی سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ فتح مکہ کے سال مکہ مکرمہ میں داخل ہوئے تو فرمایا: ’۔خبردار! جو شخص شبہ عمد کی صورت میں کوڑے یا سونٹے کے ساتھ غلطی سے قتل ہو جائے،اس کی دیت میں سے چالیس اونٹنیاں ایسی ہوں جن کے پیٹ میں بچے ہوں۔‘‘