Sunan Al-Nasai Hadith 4837 (سنن النسائي)
[4837]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ،قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ أَشْعَثَ،عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ ہِلَالٍ،عَنْ ثَعْلَبَةَ بْنِ زَہْدَمٍ الْيَرْبُوعِيِّ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ فِي أُنَاسٍ مِنَ الْأَنْصَارِ،فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللہِ،ہَؤُلَاءِ بَنُو ثَعْلَبَةَ بْنِ يَرْبُوعٍ قَتَلُوا فُلَانًا فِي الْجَاہِلِيَّةِ،فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ وَہَتَفَ بِصَوْتِہِ: ((أَلَا لَا تَجْنِي نَفْسٌ عَلَی الْأُخْرَی))
حضرت ثعلبہ بن زہدم یربوعی رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے،انھوں نے فرمایا: رسول اللہﷺ انصار کے ایک گروہ میں خطاب فرما رہے تھے۔انصار کہنے لگے: ان بنو ثعلبہ بن یربوع نے جاہلیت میں فلاں شخص کو قتل کر دیا تھا۔نبی اکرمﷺ نے آواز بلند کرتے ہوئے فرمایا: ’’آگاہ رہو! کوئی شخص کسی دوسرے کے جرم کا ذمہ دار نہیں۔‘‘