Sunan Al-Nasai Hadith 4838 (سنن النسائي)
[4838]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ،قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ ہِشَامٍ،عَنْ سُفْيَانَ،عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ،عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ ہِلَالٍ،عَنْ ثَعْلَبَةَ بْنِ زَہْدَمٍ قَالَ: انْتَہَی قَوْمٌ مِنْ بَنِي ثَعْلَبَةَ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ وَہُوَ يَخْطُبُ،فَقَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللہِ،ہَؤُلَاءِ بَنُو ثَعْلَبَةَ بْنِ يَرْبُوعٍ قَتَلُوا فُلَانًا-رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ-فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَا تَجْنِي نَفْسٌ عَلَی أُخْرَی))
حضرت ثعلبہ بن زہدم رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے،انھوں نے فرمایا: بنو ثعلبہ کے کچھ لوگ نبی اکرمﷺ کے پاس پہنچے جبکہ آپ خطاب فرما رہے تھے۔ایک دمی نے کہا: اے اللہ کے رسول! ان بنو ثعلبہ بن یربوع نے نبیﷺ کے فلاں شخص کے جرم کا کوئی دوسرا شخص ذمہ دار نہیں ہوتا۔‘‘