Sunan Al-Nasai Hadith 4858 (سنن النسائي)
[4858] إسنادہ ضعیف
انظر الحدیث السابق (4857)
سلیمان بن أرقم ضعیف (تقریب: 2532)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا الْہَيْثَمُ بْنُ مَرْوَانَ بْنِ الْہَيْثَمِ بْنِ عِمْرَانَ الْعَنْسِيُّ،قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارِ بْنِ بِلَالٍ،قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَی،قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ أَرْقَمَ،قَالَ: حَدَّثَنِي الزُّہْرِيُّ،عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ جَدِّہِ: أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ كَتَبَ إِلَی أَہْلِ الْيَمَنِ بِكِتَابٍ فِيہِ الْفَرَائِضُ وَالسُّنَنُ وَالدِّيَاتُ،وَبَعَثَ بِہِ مَعَ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ،فَقُرِئَ عَلَی أَہْلِ الْيَمَنِ ہَذِہِ نُسْخَتُہُ-فَذَكَرَ مِثْلَہُ إِلَّا أَنَّہُ قَالَ: ((وَفِي الْعَيْنِ الْوَاحِدَةِ نِصْفُ الدِّيَةِ،وَفِي الْيَدِ الْوَاحِدَةِ نِصْفُ الدِّيَةِ وَفِي الرِّجْلِ الْوَاحِدَةِ نِصْفُ الدِّيَةِ)) قَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ: ((وَہَذَا أَشْبَہُ بِالصَّوَابِ وَاللہُ أَعْلَمُ)) وَسُلَيْمَانُ بْنُ أَرْقَمَ مَتْرُوكُ الْحَدِيثِ،وَقَدْ رَوَی ہَذَا الْحَدِيثَ يُونُسُ،عَنِ الزُّہْرِيِّ مُرْسَلًا
حضرت عمرو بن حزم رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے یمن والوں کی طرف ایک تحریر لکھ کر بھیجی جس میں فرائض وسنن اور دیت کے مسائل تھے۔آپ نے یہ تحریر حضرت عمرو بن حزم کے ہاتھ بھیجی تھی اور یہ یمن والوں کو پڑھ کر سنائی گئی۔یہ اس کا مضمون ہے۔پھر راوی نے سابقہ روایت کی طرح بیان کیا مگر اس نے کہا: ایک آنکھ میں نصف دیت (پچاس اونٹ) ہے۔ایک ہاتھ میں نصف دیت ہے اور ایک پاؤں میں نصف دیت ہے۔ امام ابوعبدالرحمٰن (نسائی رحمہ اللہ) بیان کرتے ہیں کہ یہ روایت درست ہونے کے زیادہ قریب ہے۔واللہ اعلم! اور سلیمان بن ارقم متروک الحدیث ہے۔اور یہی روایت یونس (بن یزید) نے امام زہری رحمہ اللہ سے مرسلاً بیان کی ہے جیسا کہ درج ذیل روایت ہے۔