Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4863 (سنن النسائي)

[4863]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ،قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ،عَنْ ابْنِ شِہَابٍ،أَنَّ سَہْلَ بْنَ سَعْدٍ السَّاعِدِيَّ أَخْبَرَہُ،أَنَّ رَجُلًا اطَّلَعَ مِنْ جُحْرٍ فِي بَابِ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ وَمَعَ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ مِدْرَی يَحُكُّ بِہَا رَأْسَہُ،فَلَمَّا رَآہُ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((لَوْ عَلِمْتُ أَنَّكَ تَنْظُرُنِي لَطَعَنْتُ بِہِ فِي عَيْنِكَ،إِنَّمَا جُعِلَ الْإِذْنُ مِنْ أَجْلِ الْبَصَرِ))

حضرت سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ تعالٰی عنہ نے خبر دی کہ ایک آدمی نبی اکرمﷺ کے دروازے کے سوراخ سے جھانکنے لگا۔اور رسول اللہﷺ کے پاس ایک نوکدار لکڑی تھی جس سے آپ اپنے سر کو کھجلی فرما رہے تھے۔جب رسول اللہﷺ نے اس کو دیکھا تو فرمایا: ’’اگر مجھے علم ہوتا کہ تو مجھے دیکھ رہا ہے تو میں یہ لکڑی تیری آنکھ میں مار دیتا۔اجازت لینے کا حکم تو اسی لیے دیا گیا ہے کہ نظر نہ پڑ سکے۔‘‘