Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4864 (سنن النسائي)

[4864]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی،قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ ہِشَامٍ،قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ،عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَہِيكٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((مَنِ اطَّلَعَ فِي بَيْتِ قَوْمٍ بِغَيْرِ إِذْنِہِمْ فَفَقَئُوا عَيْنَہُ،فَلَا دِيَةَ لَہُ،وَلَا قِصَاصَ))

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: جو شخص کسی کے گھر میں بغیر اجازت لیے جھانکنے لگے اور وہ اس کی آنکھ پھوڑ دیں تو اس کو دیت ملے گی نہ قصاص۔‘‘