Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4865 (سنن النسائي)

[4865]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ،قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ أَبِي الزِّنَادِ،عَنْ الْأَعْرَجِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((لَوْ أَنَّ امْرَأً اطَّلَعَ عَلَيْكَ بِغَيْرِ إِذْنٍ فَخَذَفْتَہُ فَفَقَأْتَ عَيْنَہُ،مَا كَانَ عَلَيْكَ حَرَجٌ)) وَقَالَ مَرَّةً أُخْرَی: ((جُنَاحٌ))

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ’’اگر کوئی شخص تجھے بغیر اجازت جھانکنے لگے اور تو کنکری وغیرہ مار کر اس کی آنکھ پھوڑ دے تو تجھ پر کوئی تاوان وگناہ عائد نہیں ہوگا