Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4877 (سنن النسائي)

[4877]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ الْمُبَارَكِ الْمُخَرَّمِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ح وَأَنْبَأَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَعَنَ اللہُ السَّارِقَ يَسْرِقُ الْبَيْضَةَ فَتُقْطَعُ يَدُہُ وَيَسْرِقُ الْحَبْلَ فَتُقْطَعُ يَدُہُ

حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ چور پر لعنت کرے وہ انڈا چرلیتا ہے تو اس کا ہاتھ کاٹ دیا جاتا ہے۔رسی چرا لیتا ہے تو اس کا ہاتھ کاٹ دیا جاتا ہے۔‘‘