Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4910 (سنن النسائي)

[4910] شاذ

انظر الحدیث الآتي (الأصل: 4911) وصحیح مسلم (6 /1686) وھو المحفوظ۔

انوار الصحیفہ ص 358

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَخْلَدٌ قَالَ حَدَّثَنَا حَنْظَلَةُ قَالَ سَمِعْتُ نَافِعًا قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللہِ بْنَ عُمَرَ يَقُولُ قَطَعَ رَسُولُ اللہِ ﷺ فِي مِجَنٍّ قِيمَتُہُ خَمْسَةُ دَرَاہِمَ كَذَا قَالَ

حضرت عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک ڈھال کی چوری پر ہاتھ کاٹ دیا تھا جس کی قیمت پانچ درہم تھی۔(امام صاحب  نے فرمایا:) راوی نے اسی طرح بیان کیا ہے۔(اسے غلطی لگی ہے۔)