Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4940 (سنن النسائي)

[4940]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي مَخْرَمَةُ عَنْ أَبِيہِ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّہَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ لَا تُقْطَعُ يَدُ السَّارِقِ إِلَّا فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ’’چور کا ہاتھ چوتھائی دینار یا اس سے زائد کی چوری کے علاوہ (کم میں) نہیں کاٹا جائے گا۔‘‘