Sunan Al-Nasai Hadith 4941 (سنن النسائي)
[4941]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنِي ہَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللہِ قَالَ حَدَّثَنَا قُدَامَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ أَنْبَأَنَا مَخْرَمَةُ عَنْ أَبِيہِ قَالَ سَمِعْتُ عُثْمَانَ بْنَ أَبِي الْوَلِيدِ مَوْلَی الْأَخْنَسِيِّينَ يَقُولُ سَمِعْتُ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ يَقُولُ كَانَتْ عَائِشَةُ تُحَدِّثُ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ يَقُولُ لَا تُقْطَعُ الْيَدُ إِلَّا فِي الْمِجَنِّ أَوْ ثَمَنِہِ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی تھیں کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ’’ڈھال یا اس کی قیمت سے کم کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔‘‘