Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4972 (سنن النسائي)

[4972]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ حَبَّانَ عَنْ رَجُلٍ مِنْ قَوْمِہِ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ لَا قَطْعَ فِي ثَمَرٍ وَلَا كَثَرٍ

حضرت رافع بن خدیجؓ نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ’’پھل اور گابھے میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔‘‘