Sunan Al-Nasai Hadith 4978 (سنن النسائي)
[4978]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ رَوْحٍ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَوْہَبٍ قَالَ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَيْسَ عَلَی مُخْتَلِسٍ وَلَا مُنْتَہِبٍ وَلَا خَائِنٍ قَطْعٌ
حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:’’جھپٹ مار کر چھپنٹے والے،لوٹ ڈالنے والے (ڈاکو) اورخیانت کرنے والے کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔،،