Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4979 (سنن النسائي)

[4979]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ عَنْ أَشْعَثَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ لَيْسَ عَلَی خَائِنٍ قَطْعٌ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ ضَعِيفٌ

حضرت جابر ؓ سےمروی ہے کہ خیانت کرنے والے کو ہاتھ کاٹنے کی سزا نہیں دی جاسکتی۔ ابو عبدالرحمٰن (امام نسائی)﷫ نے فرمایا: اشعث بن سوار ضعیف ہے۔