Sunan Al-Nasai Hadith 4997 (سنن النسائي)
[4997]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَمْرٍو عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ بِشْرِ بْنِ سُحَيْمٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ أَمَرَہُ أَنْ يُنَادِيَ أَيَّامَ التَّشْرِيقِ أَنَّہُ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ إِلَّا مُؤْمِنٌ وَہِيَ أَيَّامُ أَكْلٍ وَشُرْبٍ
حضرت بشربن سحیم ؓسے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے انہیں ایام تشریق میں یہ اعلان کرنے کا حکم دیا کہ جنت میں صرف مومن ہی داخل ہو گا،نیز یہ دن کھانے پینے کے ہیں۔