Sunan Al-Nasai Hadith 5016 (سنن النسائي)
[5016]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرٌ يَعْنِي ابْنَ الْمُفَضَّلِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ أَنَّہُ سَمِعَ أَنَسًا يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّی أَكُونَ أَحَبَّ إِلَيْہِ مِنْ وَلَدِہِ وَوَالِدِہِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ
حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’تم میں سے کوئی شخص صاحب ایمان نہیں ہوسکتا حتیٰ کہ میں اسے اس کی اولاد،ماں باپ اور سب لوگوں سے زیادہ پیارا نہ ہوجاؤں۔،