Sunan Al-Nasai Hadith 5017 (سنن النسائي)
[5017]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ قَالَ أَنْبَأَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ ح وَأَنْبَأَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّی أَكُونَ أَحَبَّ إِلَيْہِ مِنْ مَالِہِ وَأَہْلِہِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ
حضرت انس ﷺ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں بن سکتا حتی کہ میں اسے اس ہل وعیال اور مال ومنال اور سب لوگوں سے بڑھ کر محبوب نہ ہو جاؤں۔،،