Sunan Al-Nasai Hadith 5018 (سنن النسائي)
[5018]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ بَكَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ مِمَّا حَدَّثَہُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ ہُرْمُزَ مِمَّا ذُكِرَ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا ہُرَيْرَةَ يُحَدِّثُ بِہِ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِہِ لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّی أَكُونَ أَحَبَّ إِلَيْہِ مِنْ وَلَدِہِ وَوَالِدِہِ
حضرت ابو ہریرہ نے بیان فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ کا ارشاد گرامی ہے:’’قسم اس ذا ت کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے!تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہوسکتا جب تک اس کے نزدیک اس کی اولاد اور والدین سےبڑھ کر محبوب نہ بن جاؤں۔،،