Sunan Al-Nasai Hadith 5019 (سنن النسائي)
[5019]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا النَّضْرُ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ح وَأَنْبَأَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ وَقَالَ حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ فِي حَدِيثِہِ إِنَّ نَبِيَّ اللہِ ﷺ قَالَ لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّی يُحِبَّ لِأَخِيہِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِہِ
حضرت انس سےمروی ہےکہ اللہ کے نبی ﷺ کا فرمان مبارک ہے:’’تم میں سے کوئی شخص سچا مومن بن سکتا حتی کہ وہ اپنے بھائی کے لیے وہی چیز پسندکرےجو وہ اپنے لیےکرتا ہے