Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5036 (سنن النسائي)

[5036]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا ہَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللہِ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْنٌ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِكٌ ح وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ قِرَاءَةً عَلَيْہِ وَأَنَا أَسْمَعُ عَنْ ابْنِ الْقَاسِمِ أَخْبَرَنِي مَالِكٌ وَاللَّفْظُ لَہُ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيہِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ مَرَّ عَلَی رَجُلٍ يَعِظُ أَخَاہُ فِي الْحَيَاءِ فَقَالَ دَعْہُ فَإِنَّ الْحَيَاءَ مِنْ الْإِيمَانِ

حضرت سالم کے والد محترم (حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ایک آدمی کے پاس سےگزرے جو اپنے بھائی کو زیادہ حیا کرنے کی وجہ سے ڈانٹ رہا تھا۔آپ نے فرمایا:’’رہنے دے!حیا ایمان کاحصہ ہے۔،،