Sunan Al-Nasai Hadith 5037 (سنن النسائي)
[5037]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ نَافِعٍ قَالَ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ عَنْ مَعْنِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِنَّ ہَذَا الدِّينَ يُسْرٌ وَلَنْ يُشَادَّ الدِّينَ أَحَدٌ إِلَّا غَلَبَہُ فَسَدِّدُوا وَقَارِبُوا وَأَبْشِرُوا وَيَسِّرُوا وَاسْتَعِينُوا بِالْغَدْوَةِ وَالرَّوْحَةِ وَشَيْءٍ مِنْ الدَّلْجَةِ
حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہےکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’دین آسان ہے۔جو شخص دین کو سخت بنائے گا،دین اس پر غالب آجائے گا،لہذا تم اپنے اعمال درست رکھو،میا نہ روی اختیار کرو،خوش رہو۔لوگوں پر آسانی کرو،کچھ سفر پہلے پہر کر لیا کر،کچھ پچھلے پہر اور کچھ آخررات کو۔،،