Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5063 (سنن النسائي)

[5063]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعَافَی عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَاءِ قَالَ مَا رَأَيْتُ أَحَدًا أَحْسَنَ فِي حُلَّةٍ حَمْرَاءَ مِنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ وَجُمَّتُہُ تَضْرِبُ مَنْكِبَيْہِ

حضرت براء﷜ نے فرمایا: میں نے کسی شخص کو سرخ حلہ پہنے ہوئے رسول اللہﷺ سے زیادہ خوب صورت نہیں دیکھا جب کہ آپ کے سر مبارک کے لمبے لمبے بال کندھوں سے ٹکراتے تھے۔