Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5064 (سنن النسائي)

[5064]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كَانَ شَعْرُ رَسُولِ اللہِ ﷺ إِلَی أَنْصَافِ أُذُنَيْہِ

حضرت انس﷜ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہﷺ کے بال مبارک نصف کانوں تک ہوتے تھے۔