Sunan Al-Nasai Hadith 5065 (سنن النسائي)
[5065]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَخْلَدٌ قَالَ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِيہِ قَالَ حَدَّثَنِي الْبَرَاءُ قَالَ مَا رَأَيْتُ رَجُلًا أَحْسَنَ فِي حُلَّةٍ مِنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ وَرَأَيْتُ لَہُ لِمَّةً تَضْرِبُ قَرِيبًا مِنْ مَنْكِبَيْہِ
حضرت براء نے فرمایا: میں نے کسی شخص کو سرخ حلہ پہنے ہوئے رسول اللہﷺ سے بڑھ کر خوب صورت نہیں دیکھا،نیز میں نے دیکھا کہ آپ کی زلفیں کندھوں کے قریب لہرایا کرتی تھیں۔