Sunan Al-Nasai Hadith 5066 (سنن النسائي)
[5066]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ ہُبَيْرَةَ بْنِ يَرِيمَ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْعُودٍ عَلَی قِرَاءَةِ مَنْ تَأْمُرُونِّي أَقْرَأُ لَقَدْ قَرَأْتُ عَلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ بِضْعًا وَسَبْعِينَ سُورَةً وَإِنَّ زَيْدًا لَصَاحِبُ ذُؤَابَتَيْنِ يَلْعَبُ مَعَ الصِّبْيَانِ
حضرت ہبیرہ بن مریم سے منقول ہے کہ حضرت عبداللہ بن مسعود نے فرمایا: تم مجھے کس کی قراءت کے مطابق پڑھنے پر مجبور کرتے ہو؟(زید کی؟) جب کہ حقیقت یہ ہے کہ میں رسول اللہﷺ کو ستر سے زائد سورتیں سنا چکا تھا جب کہ زید کے سر پر دو مینڈھیاں ہوتی تھیں۔وہ بچوں کے ساتھ کھیلا کرتا تھا۔