Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5068 (سنن النسائي)

[5068]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ الْعُرُوقِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا الصَّلْتُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا غَسَّانُ بْنُ الْأَغَرِّ بْنِ حُصَيْنٍ النَّہْشَلِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي عَمِّي زِيَادُ بْنُ الْحُصَيْنِ عَنْ أَبِيہِ قَالَ لَمَّا قَدِمَ عَلَی النَّبِيِّ ﷺ بِالْمَدِينَةِ فَقَالَ لَہُ رَسُولُ اللہِ ﷺ ادْنُ مِنِّي فَدَنَا مِنْہُ فَوَضَعَ يَدَہُ عَلَی ذُؤَابَتِہِ ثُمَّ أَجْرَی يَدَہُ وَسَمَّتَ عَلَيْہِ وَدَعَا لَہُ

زیاد بن حصین اپنے والد محترم (حصین بن اوس ﷜) سے بیان کرتے ہیں کہ جب وہ نبئ اکرمﷺ کے پاس مدینہ منورہ پہنچے تو آپ نے ان ےس فرمایا: آگے آجاؤ۔جب وہ آپ کے قریب آگئے تو آپ نے اپنا ہاتھ ان کے لمبے لمبے بالوں پر رکھا اور سارے سر پر ہاتھ پھیرا اور ان کو دعا دی اور خوب دعا دی۔