Sunan Al-Nasai Hadith 5080 (سنن النسائي)
[5080]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا بِہِ أَبِي عَنْ غَيْلَانَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ أَبِي ذَرٍّ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ أَفْضَلُ مَا غَيَّرْتُمْ بِہِ الشَّمَطَ الْحِنَّاءُ وَالْكَتَمُ
حضرت ابوذر سے روایت ہے کہ نبئ اکرمﷺ نے فرمایا: ’بہترین وہ چیز جس کے ساتھ تم سفید بالوں کو رنگو،مہندی اور وسمہ ہے