Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5081 (سنن النسائي)

[5081]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ الْأَجْلَحِ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ الدِّيْلِيِّ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِنَّ أَحْسَنَ مَا غَيَّرْتُمْ بِہِ الشَّيْبَ الْحِنَّاءُ وَالْكَتَمُ

حضرت ابوذر سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا: ’ بہترین وہ چیز جس سے تم سے سفید بالوں کا رنگ بدلو،مہندی اور وسمے کا آمیزہ ہے۔‘